عمل کچھ یوں ہے کہ روزانہ عصر کی نماز اداکرنے کے بعد وہیں جائے نما ز پر بیٹھ کر اول وآخر درود پاک پڑھناہے۔ اور پھر اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک ” یارحمان ” یہ ایک تسبیح یعنی ایک سو مرتبہ پڑھناہے۔اور آخر تین مرتبہ پھر درود پاک پڑھناہے۔ پھراس عمل کے بعد آپ کی جو بھی پریشانی ہے جو بھی حاجت ہے ۔ اس پریشانی
کی ذات اپنے فضل وکر م سے آپ کی دعا کو شرف قبولیت عطا کرے ۔ یہ بھی عمل ہے جو آپ عصر کی نماز کے بعد کرسکتے ہیں۔ اور اسکے بھی بے شمار فائدے ہیں۔ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص عشاءکی نماز جماعت کےساتھ پڑھے ۔ گویا اس نے آدھی رات عبادت کی۔ا ور جو فجر کی نماز جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نے پوری رات عبادت کی۔رسول اللہ ﷺنے فرمایا: جو شخص عصر کی نماز چھوڑ دیتا ہے۔ وہ ایسے ہے گویا اس کے گھر کی بھوک اور مال ودولت سب کچھ اس سے چھین لی جاتی ہے۔ ایک اور جگہ پر حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے عصر کی نماز چھوڑ دی۔ اس کے سارے اعمال ضائع ہوجائیں گے۔ نبی کریم ﷺ کے سامنے ایسے شخص کا تذکرہ کیاگیا جو صبح ہونے تک سویا رہتا ہے۔ نما ز فجر اور نماز عصر کی باجماعت ادائیگی کی بہت اہمیت ہے۔ اب ہونا یہ چاہیے کہ اگر آپ کو لگے کہ شاید آپ عصر کے وقت سوئے رہیں گے ۔ پھر آپ کام کررہے ہوں گے تو آپ اپنی روٹین اسی طرح بنا لیں۔ اگر ممکن ہوتو دوپہر کا کھانا کھا کر تھوڑی دیر آرام کرلیا کریں۔ مغر ب سے قبل اور مغر ب اور عشاء کے درمیان نہ سویا کریں۔ دیگر چار نمازوں کی بھی پابندی کریں۔ اسی طرح پانچویں کی بھی توفیق ہوجائے گی