آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے یہ عمل آپ کرلیں گے آپ کی جتنی مشکلات ہوں گی ۔رزق کی تنگی ہوگی خاص طور پر رزق کی تنگی کیلئے یہ عمل بہت مجرب عمل ہے ۔ اس کو پڑھنے سے اللہ تعالیٰ آپ کی ساری مشکلات ختم کردیں گے اور آپ کو ایسی ایسی جگہ پر رزق فراہم کریں گے ۔جہاں پر آپ کو گمان ہی نہیں جاتا ہوگا۔آج

کل دولت کمانا ہر انسان کا شوق ہے ۔ جس کے پاس دولت ہوتی ہے سارے دوست رشتہ دار اسی کے ہوتے ہیں۔ جس انسان پر مفلسی اور غریبی ہوتی ہے اس پر رشتہ دار بھی ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں ۔اسکو وہ عزت نہیں ملتی جو پیسے والوں کو ملتی ہے ۔ آپ نے مغرب کے بعد اول وآخرسات مرتبہ درود شریف پڑھ کر اکیس مرتبہ سورۃ کوثر پڑھنی ہے ۔ آپ اس وظیفہ کو کرتے رہیں ۔آپ کے پانچ یا سات منٹ لگ جائیں گے اس کی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ آپکے سارے مسئلے حل ہونا شروع ہوجائیں گے ۔ آپکی جتنی بھی پریشانیاں ہونگی ۔ آپ غربت میں قرضے میں پھنس چکے ہوں گے ۔ اس وظیفہ کی مدد سے آپکے وہ مسائل حل ہوجائیں گے ۔ آپکو اللہ تعالیٰ بہترین ناختم ہونے والا رزق دے گا ۔ جو آپکی نسلوں تک چلتا رہے گا۔ آپ اس کو کسی اور مقصد کیلئے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ بچیوں کے مسائل ہیں دشمنوں کا خوف ہے یا کہیں پر آپ کو کوئی مسئلہ ہے اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں یہ مغرب کی بعد کا عمل ہے ۔ دولت کیلئے رزق کیلئے بہت ہی بہترین عمل ہے ۔ یہ آزمودہ عمل ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اُس انسان کو بہت زیادہ نوازتاہے ۔

Sharing is caring!

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں