بزرگان دین فرماتے ہیں کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کوئی کام نہ رُکے یا کسی ظالم کے ظلم سے خلاصی نصیب ہوجائے۔پہاڑ جیسا قرض ادا ہوجائے یا مقدمہ میں کامیابی نصیب ہو غرض کوئی بھی ناممکن کام یا صورتحال درپیش ہو تو صرف اللہ تعالیٰ کے یہ چارناموں کا عمل کریں آپ کے تمام مسائل کا حل اس مجرب عمل میں

موجود ہے ۔اگر یہ اللہ تعالیٰ کے چار نام پڑھنا شروع کردیں جتنے بھی دشمن ہیں اللہ تعالیٰ ان کی عداوت کو محبت میں تبدیل کردے گا ورنہ کم ازکم ان کے شر کو دفن ضرور کردیگا ۔ جس کا بیٹا نافرمان ہو اور والد بہت کڑیل اور غصے والا ہو غرض جہاں بھی غصے والے لوگ ہوں ان کیلئے اس وظیفہ کو پڑھنا مجرب عمل ہے ۔ ان چار ناموں کو بیٹی پڑھے گی تو اس کی برکت سے داماد مہربان رہے گا اگر داماد پڑھ لے تو اس کی بیوی مہربان رہیگی ۔ اپنے دفتروں میں افسران کے غصے سے بچنے کیلئے بھی اس کو پڑھتے رہیں انشاء اللہ رب کریم ان کا مزاج بھی نرم کردیگا ۔ انٹرویو کیلئے جائیں تو یہ اللہ تعالیٰ کے چار نام پڑھیں انشاء اللہ جلد نوکری حاصل ہوگی ۔ اللہ تعالیٰ کے متعدد نام اور ان کی الگ الگ صفات کے حساب اور ہر ایک صفت کے لحاظ سے اس کا ایک علیحدہ نام ہے ۔اللہ تعالیٰ کی جس قدر اسمائے حسنہ ہیں  سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جو شخص بھی اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کو یاد کرلے گا اس کو جنت میں داخلہ ملے گا ان ناموں کو ورد کرکے ان توصل سے دعا مانگنا معجب قبولیت بھی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے ہر نام کی

الگ تاثیر ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اپنے ناموں میں ہمارے مسائل کا حل رکھا ہے اگر آپ رزق وسیع کرنا چاہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کا نام یا رزاقُ پڑھیں۔ ظل۔م سے نجات چاہتے ہیں یا پہاڑ جیسا قرض ادا ہوجائے مقدمہ میں کامیابی نصیب ہو غرض کوئی بھی ناممکن صورتحال ہو تو صرف اللہ تعالیٰ کے یہ چارنام پڑھ لیں ۔”یا سبوح، یا قدوس، یا غفور، یا ودود “ان کو گیارہ سو مرتبہ اول وآخر7مرتبہ درود پاک پڑھ کر عشاء کی نماز کے بعد یا کوئی بھی وقت اس کو اکتالیس  دن تک پڑھیں ۔یہ عمل کرنے ک ےبعد اللہ تعالیٰ سے اپنے مقصد کیلئے دعا کریں چند ایام میں آپ کی کوئی مشکل مسئلہ ہوگا وہ بھی حل ہوجائیگا ۔ قرض ادا ہوجائیگا ۔مقدمہ میں پھ۔ن۔سے ہیں تو کامیابی نصیب ہوگی۔ کوئی بھی ناممکن کام اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ حل ہوجائیگا ۔جو لاعلاج مریض ہوں اس کے مرض سے اتباع عاجز آگئے ہوں وہ بکثرت اللہ تعالیٰ کے ناموں کا ورد رکھیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے شفاء کی دعا مانگیں انشاء اللہ اس کو شفاء بہت جلد نصیب ہوگی ۔ شرط یہ ہے کہ م و ت کا وقت قریب نہ آگیا ہو ۔

Sharing is caring!

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں