حضرت عبدالرحمن بن ابی سعید رضی اللہ عنہٗ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نہ کوئی مرد کسی مرد کی شرمگاہ کو دیکھیں -اور نہ ہی کوئی عورت کسی عورت کی شرمگاہ کو دیکھیں -اور نہ ہی کوئی مرد کسی مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں لپٹ کر سوئے کیونکہ اس صورت میں حرام کاری اور بدکاری کا اندیشہ زیادہ رہتا ہے- کہ ایک دوسرے کے جسم کے ساتھ لیٹے ہوئے ہو تو شہوانی خیالات تحریک ہوتے ہیں -اور شہوت برانیختہ ہوتی ہے شرمگاہ کی طرف نظر کرنا شرمگاہ دیکھنا یہ بھی بدنظری کی صورت ہے- کسی بھی طرح جائز نہیں کہ انسان کسی کی شرمگاہ کو دیکھے اس سے
بے شمار نقصانات پیدا ہوتے ہیں -شریعت نے میاں بیوی کے لئے اور خود انسان کے لئے ہدایت کی ہے کہ وہ ایک دوسرے کی شرمگاہ کو دیکھنے اور اپنی شرمگاہ دیکھنے سے پرہیز کریں -نمبر ایک چنانچہ ایک مسلم روایت میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہٗ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ مبارک ارشاد نقل فرماتے ہیں جب تم میں سے کوئی شخص کے پاس جائے تو ہتل امکان ستر پوشی کرے- اور
جانوروں کی طرح بالکل ننگا نہ ہو جایا کرے -معلوم ہوا کے حیاء اور ادب احترام کا تقاضہ یہ ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کے ستر کو نہ دیکھیں -نمبر دو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ
مزید واقعہ سننے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں