بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو گود میں بچہ اٹھاۓ ہوۓ ایک نوجوان عورت ہاتھ پھیلا کر بھیک مانگ رہی تھی ۔ ‘ ‘ اس کا باپ کون ہے ؟ ، پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو ؟
سیٹھ جھنجلا کر بولا ۔عورت خاموش رہی . سیٹھ نے اسے سر سے پاؤں تک دیکھا ۔ اس کے میلے کپڑے اور پچھٹے ہوئے تھے ۔ لیکن تھی وہ خوبصورت اور سڈول ، نین نقش اچھے تھے سیٹھ نے کہا : ” میرے گودام میں کام کرے گی ؟ کھانے کو بھی ملے گا اور پیہ بھی’’بھکارن سیٹھ کو ٹک ٹک دیکھتی رہی .. سیٹھ نے کہا : ‘ ‘ فکر نہ کر ، بہت پیسے ملیں گے . ’ ’ عورت نے پوچھا : ‘ ‘ سیٹھ تیرا نام کیا ہے سیٹھ : ‘ ‘ نام تجھے نام سے کیا غرض ؟ ’ ’ عورت : ‘ ‘ جب دوسرے بچے کے لیئے بھیک مانگوں گی تو لوگ اس کے باپ کا نام پوچھیں گیا گر مردایک ایسی عورت سے محبت ہم بستری کرے جو اس کی بیوی نہیں ہے تو ، میز نا کہلاتا ہے ، ضروری نہیں کی ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں ، بلکہ چھونا بھی زنا ایک حصہ ہے