اس تحریر میں   مرداقت  طاقت کو بڑھانے کے لئے بہت ہی زبر دست اور آزمودہ نسخہ پیش کیاجارہا ہے۔منی  گوند کی طرح گاڑھی ہوجائے گی۔جو دوست مردانہ ٹائمنگ کا شکار ہوچکے ہیں اور جن دوستوں نے بچپن کی عمر میں بہت سارے غلط کام کئے ہیں اور غلط کام کرنے کی وجہ سے  اپنی مردانہ طاقت مکمل طور پر کھو چکے ہیں اور   نفس میں ڈھیلا پن آچکا ہے عورت سے ہمب۔ستری کرتے وقت بہت جلد فارغ ہوجاتے ہیں  ان دوستوں کو  حکیموں کے پاس  بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں   آج کی اس تحریر میں۔۔۔۔  ہم آپ لوگوں کے لئے۔۔۔تیار شدہ نسخہ   پیش کر رہے ہیں۔یہ نسخہ آپ تقریبا ایک ہفتہ استعمال کیجئے تو انشاء اللہ اس نسخے کا سوفیصد  نتیجہ آپ کے سامنے آجائے گا۔

منی  کو گوند کی طرح گاڑھا کرنے کے لئے اور مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کے لئے یہ نسخہ ہے اور یہ تیار شدہ نسخہ ہے  آپ کسی بھی ملک سے اور کسی بھی پنسار سٹور سے آپ آسانی سے جاکر لے سکتے ہیں اور یہ نسخہ آپ ایک بار ضرور استعمال کیجئے اس نسخے کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے ۔آپ نے ایک معجون لینا ہے   ۔یہ قرشی  کمپنی کا  معجون ہے اس کا نام   معجون مگلظ جواہر دار  ہے  ساتھ ایک سفوف کی ڈبی لینی ہے اس کا نام   سفوف مغلظ  ہے

یہ بھی قرشی کمپنی کا لیناہے یہ   معجون اور سفوف لیجئے۔آپ نے پندرہ سے بیس دن تک  یہ سفوف اور معجون استعمال کرنا ہے اور یہ معجون اور سفوف آپ   جریان احتلام کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں اور پیشاب سے پہلے اور بعد میں قطرہ آنے کے لئے اور منی کو گاڑھا کرنے کے لئے   بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔

صبح ناشتے سے تقریبا ایک گھنٹہ پہلے   ایک چمچ معجون کا استعمال کرنا ہے اور ساتھ آدھا چمچ سفوف کا استعمال کرنا ہے ۔شام کو  کھانا کھانے کے بعد پھر آپ نے  ایک چمچ معجون   اور ساتھ  آدھا چمچ   سفوف کا استعمال کیجئے اور یہ معجون اور سفوف  آپ  پانی کے ساتھ بھی استعمال کرسکتے ہیں اور دودھ کے ساتھ بھی استعمال کرسکتے ہیں اور استعمال کےدوران آپ نے دس  سے پندرہ  دن تک ہمب۔ستری سے پرہیز لازمی کرنا ہے اور کسی قسم کا کوئی بھی غلط کام نہیں کرنا ۔شکریہ

Sharing is caring!

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں