بہت سے لوگ وزن کم کر نے کے لیے اجوائن کا استعمال کر تے ہیں لیکن وزن ہے کہ کم ہونے کا نام نہیں لیتا۔ موٹاپے کی چربی کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے آج میں آپکو اجوائن کا ایک بہت ہی خاص سکر ٹ استعمال بتاؤں گا یہ ریمیڈی دن میں صرف ایک بات استعمال کرنے سے آپ کی ڈھیٹ چربی پگھل کر خارج ہو جا ئے گی اگر آپ کسی تقریب بیاہ کے سلسلے میں اپنا وزن جلدی کم کر نا چاہتے ہیں تو صرف اور صرف یہ ریمیڈی استعمال کر یں اس ریمیڈی کے خاص استعمال سے موٹاپے کے علاوہ اور کون سی خطرناک بیماریاں کیسے مفت میں ٹھیک ہو تی ہیں جانیں گے سب آج۔ لیکن اس سے پہلے یہاں پر آپ سے گزارش کر تا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی غور سے سنیے گا۔
سب سے پہلے ایک چھوٹی چمچ دیسی اجوائن کو رات بھر کے لیے ایک گلاس پانی میں بھگو کر رکھ دیں اگر آپ بہت ہی جلدی وزن کم کر نا چاہتے ہیں تو اس ایک چھوٹی چمچ اجوائن کو ایک گلاس پانی میں ابا ل لیں دو سے تین ابا ل آ نے پر پانی کو اتار کر ٹھنڈا کر لیں جب پانی نارمل در جہ حرارت تک آ جا ئے تو اس میں شامل کر یں ایک بڑی چمچ لیموں کا جوس ایک چھوٹی چمچ سیب کا سرکہ ایک بڑی چمچ شامل کر یں شہد آدھی چمچ شامل کر یں لہسن کا جوس اور حسبِ ذائقہ شامل کر یں کا لا نمک اس ریمیڈی کو اگر شوگر کے مریض استعمال کر نا چاہتے ہیں تو اس میں شہد شامل نہ کر یں اور اجوائن کو پکانے کی بجائے بھگو کر استعمال کر یں۔ انشاء اللہ شوگر بھی ختم ہو گی اور مو ٹاپا بھی نہیں رہے گا اس کے علاوہ قبض گیس گردوں کی صفائی پیٹ کے امراض اور جگر کے لیے بھی یہ ریمیڈی بہت ہی اثر دار اور مفید ہے۔
آپ یہ ڈرنک ناشتے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے پی لیں۔ ناشتے میں براؤن بریڈیا خشک روٹی کا استعمال کر یں آئلی فورڈ ز اور میٹھے سے گریز کر یں کم از کم آدھے گھنٹے کی واک کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں چربی اور موٹاپے کو ختم کرنے کے لیے اس سے زیادہ کار آمد اور مفید علاج اور کوئی نہیں ہے۔ صرف ایسے افراد جو معدے کے السر میں مبتلا ہیں یا حاملہ خواتین اس علاج کو استعمال نہ کر یں۔ فالج اور اعصابی کمزوری والے مریضوں کے لیے مجرب ہے۔
اجوائن کے چند دانے چبا لینے سے قے فوراًرک جاتی ہے۔ اگر منہ کا ذائقہ خراب ہو تو اجوائن کے دانے چبانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔دل کو طاقت دیتی ہے اور اعصابی درد کے لئے مفید ہے۔بھڑ یا بچھو کے کاٹنے کی صورت میں اگر فوری طور پر متاثرہ جگہ پر اجوائن کی لیپ کی جائے تو فوراً آرام آجاتا ہے۔اجوائن کو اگر شہد کے ہمراہ کھایا جائے تو چہرے اور ہاتھ پاؤں کی سوجن میں فائدہ دیتی ہے۔پیٹ کے درد اور بد ہضمی میں اجوائن اور نمک کی پھکی بنا کر کھانے سے شفا ہوتی ہے ۔