اکثر مردوں کو یہ ابہام رہتا ہے کہ ان کی شریک حیات کب اور کس وقت جنسی عمل کےلیے ذہنی، جسمانی اور جذباتی طور پہ تیار ہوتی ہیں۔ عورت فطری طور پہ شرمیلی ثابت ہوئی ہے۔ وہ اپنے جذبات کا کھل کر اظہار نہیں کرتی اور خاص طور پہ جب اس کا دل مباشرت کو چاہ رہا ہو۔
ہاں مگر وہ کچھ مخصوص حرکات و سکنات کے ذریعے مرد کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتی ہے کہ وہ اس کی قربت کی خواہش مند ہے۔ مباشرت کے لیے تیار عورت کی سب سے پہلی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنے بالوں کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیتی ہے۔ یعنی وہ آپ کے سامنے اپنے بال کھول دے گی اور اس میں انگلیاں پھیرے گی یا انگلیوں پہ اپنے بالوں کے چھلے بنائے گی۔ اس کا دل یہ چاہ رہا ہوتا ہے کہ آپ اس کو آغوش میں لے کر اس کے بالوں میں ہاتھ پھیریں۔ یاد رکھیں بالوں میں ہاتھ پھیرنا عورت کو بہت پسند ہوتا ہے اور یہ اس کی جنسی خواہش کو ابھارنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دوسری علامات یہ ہے
کہ وہ آپ کے جسم کے مختلف حصوں کے ہاتھ لگائے گی۔ یعنی وہ آپ کے ساتھ بیٹھے ہوئے آپ کی گالوں، کانوں، گردن اور کولہوں کو چھوئے گی۔ یہ اس بات کا اظہار ہے کہ وہ آپ کے ساتھ ہم بستری کا لطف اٹھانا چاہتی ہے۔ یاد رکھیں یہ علامت ہر عورت میں نہیں پائی جاتی۔ کچھ عورتیں بہت ہی شرمیلی ہوتی ہیں اور ایسی عورتیں کبھی بھی مرد کو چھونے میں پہل نہیں کرتیں۔ مباشرت کے لیے تیار عورت کی تیسری واضع علامت یہ ہے کہ اس کی آواز میں نرمی اور سریلا پن پیدا ہو جاتا ہے۔ وہ آپ سے بات کرتے کرتے اچانک لڑکھڑانے لگے گی اور اس کی نظر جھک جائے گی۔ اس کی آواز بہت دھیمی اور نرم ہو جائے گی۔