میری آج کی ریمیڈی خاص کر ان لوگوں کے لیے ہے جن پر پسینے کا مسئلہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یا ان کی سکن بہت زیادہ آئلی ہے اور ایسے میں وہ اپنے چہرے پر کوئی بھی پیسٹ نہیں لگا سکتے یہ بہت ہی پریشان کن عمل ہے یہ بہت ہی پریشان کن صورتحال ہے جیسا کہ ہم سب ہی یہ جانتے ہیں کہ ہر-
لڑکی ہر عورت اس با رے میں بہت ہی زیادہ سنجیدگی کا مظاہرہ کر تی ہیں کہ ان کی جلد پر کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو۔ ان کی جلد بہت ہی زیادہ خاص ہو بہت ہی زیادہ اچھی ہو ان کی جلد ہر دوسری عورت سے زیادہ خاص ہو۔ اگر کوئی پیسٹ اپلائی کر تے ہیں تو اس سے پیسنا ہونے کے باعث چہرے پر مزید دانے نکل آتے ہیں۔ تو اگر کوئی بھی ایک مسئلہ آپ کو ہے تو آپ سے گزارش ہے کہ ان باتوں کو میری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ کسی بھی قسم کا مستقبل میں کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ درپیش نہ ہو آپ کی جلد کو۔ کہتے ہیں کہ اگر آپ اچھے لگ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے
کہ آپ اچھا محسوس بھی کر رہے ہوں گے۔ تو پھر جلدی سے کاغذ اٹھا ئیے اور اجزاء کو نوٹ ڈاؤن کیجئے۔ آپ کا یہ مسئلہ آج ہی حل ہو جائے گا سب سے پہلے ہمیں چاہیے ملتانی مٹی ۔ تقریباً دو چمچ ۔ اگر ہم یہ کہیں کہ ملتانی مٹی ہمارے تمام سکن کے مسائل کو ختم کر دیتی ہے۔-تو یہ کہنا ہر گز بھی غلط نہ ہوگا اس کے علاوہ ہمیں چاہیے ہلدی تقریباً ایک چٹکی ہلدی میں قدرتی طریقے سے اجزاء پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ہماری سکن سے تمام پرابلمز کو ختم کر دیتی ہے۔ کوشش کر یں کہ کھانے والی ہلدی استعمال نہ کر یں کیونکہ اس میں دو نمبر کلر موجود ہوتا ہے اس کے بعد ہمیں چاہیے روز واٹر یعنی
گلاب کا عرق اس گلاب کے عرق کے ایک سے دو چمچ آپ لے لیں گے۔ اگر ہم سکن پر پسینے کی وجہ سے ہماری سکن خراب ہونے کی بات کر یں تو روز واٹر سے بڑھ کر کوئی حل نہیں ہے۔ تو چلیے ہم نے آپ کو اس کو بنانے کا اور لگانے طریقہ بتا دیتی ہوں تو کر نا آپ نے یہ ہے کہ ایک باؤل لیں اور اس میں ملتانی مٹی اور ہلدی دو چمچ شامل کر دیں۔ اور عرقِ گلاب کی مدد سے اس کا سلکی سا پیک تیار کر لیجئے اب اسے اپنے ہاتھوں اور چہرے پر اپلائی کر یں جب اپلائی ہو جا ئے تو کچھ دیر کے بعد ٹھنڈے پانی سے واش کر لیجئے۔ آپ نے اس عمل کو ہفتے میں دو بار اپلائی کر نا ہے۔
اس سے نہ صرف پسینے کا مسئلہ حل ہو جا ئے گا بلکہ ہر قسم کے داغ دھبے بھی دور ہو جا ئیں گے۔