ہمار ااچھاہونا کسی کی پرواہ کر نا ، ر و نادھونا چیخناچلاند عائیں کر نامصروفیت ترک کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں ۔۔۔کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترس رہے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے ان تر سے پھر چاہے وہر شتے ہوں خوشیاں ہوں یا سکون ہو
دیر سے ہی سہی لیکن زندگی میں کچھ کر میں ضر ور وقت کے ساتھ لوگ خیر یت نہیں پوچھتے بلکہ حیثیت پوچھناشروع کر دیتے ہیں …بدلتی ہوئی چیز میں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے بدلتے ہوۓ اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں ۔۔۔
بچپن میں سب بیٹیاں اپنے باپ کی شہزادیاں ہوتی ہیں بڑے ہونے پر دنیا کے لئے وہ بس موٹی پتلی انچی بری کالی سانولی گوری بن جاتی ہیں ۔۔۔جب ہر طرح کی روشنیاں ختم ہو جائیں تو یاد رکھے کہ ایک ایسی روشنی اور چراغ ضرور موجود ہے جو موت تک نہیں بجھے گا اور وہ ہے تو بہ کا چراغ ۔۔۔ !میری پہلی ترجیح عزت ہے رشتہ چاہے سوشل میڈ یا کاہو یار ئیل لائف کا میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتاہوں