ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ گورا اور خوبصورت دکھائی دے ۔ اسی لیے آج آپ کو دودھ سے بنے زبردست فیس واش کے بارے میں بتائیں گے۔ یہ ملکی فیس واش آپ کے چہرے کو گورا اور چمکدار بنائےگا۔ یہ فیس واش بہت ہی سستا ہے اور آسانی سے تیار ہوگا۔ لیکن اس کارزلٹ بڑی بڑی کمپنیوں کے

فیس واش کے رزلٹ کو مات دیدے گا۔ یہ آپ کے چہرے پر جمی میل کا صفایا کرکے سکن کے کالے پن کو ختم کرے گا۔ اس ملکی فیس واش سے آ پکا چہرہ دودھ کی طرح گورا اور خوبصورت ہوجائےگا۔ آزمائش شرط ہے۔ اس بیسٹ فیس واش کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آ پ ایک شیشے یا پلاسٹ کی صاف پیا لی لے لیں۔ اس میں سب سےپہلے دو چمچ چاول کےڈالیں۔ کچی یا پکی باسمتی کے چاول آپ استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ دو چاول پیالی میں ڈال دیں۔ چاول ایک زبردست اینٹی ایجنگ ، اینٹی رینکلز ہے۔ اور سکن وائیٹنگ اجزاء ہے ۔ اس کے استعمال سے چہر ےکی سیاہی اور چہرے پر پڑی لائنز کا خاتمہ ہوتا ہے۔ ۔

اسی لیے آج آپ کو دودھ سے بنے زبردست فیس واش کے بارے میں بتائیں گے۔ یہ ملکی فیس واش آپ کے چہرے کو گورا اور چمکدار بنائےگا۔ یہ فیس واش بہت ہی سستا ہے اور آسانی سے تیار ہوگا۔ لیکن اس کارزلٹ بڑی بڑی کمپنیوں کے فیس واش کے رزلٹ کو مات دیدے گا۔ یہ آپ کے چہرے پر جمی میل کا صفایا کرکے سکن کے کالے پن کو ختم کرے گا۔ اس ملکی فیس واش سے آ پکا چہرہ دودھ کی طرح گورا اور خوبصورت ہوجائےگا۔ آزمائش شرط ہے۔ اس بیسٹ فیس واش کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آ پ ایک شیشے یا پلاسٹ کی صاف پیا لی لے لیں۔ اس میں سب سےپہلے دو چمچ چاول کےڈالیں۔ کچی یا پکی

باسمتی کے چاول آپ استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ دو چاول پیالی میں ڈال دیں۔ چاول ایک زبردست اینٹی ایجنگ ، اینٹی رینکلز ہے۔ اور سکن وائیٹنگ اجزاء ہے ۔ اس کے استعمال سے چہر ےکی سیاہی اور چہرے پر پڑی لائنز کا خاتمہ ہوتا ہے۔ سکن بے عیب ہوجاتی ہے۔ اور ڈارک سپو ٹ کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے۔ اب آپ اس میں اتنا دودھ ڈالیں کہ چاول اس میں بھیگ جائیں ۔ خالص دودھ آپ نے لینا ہے۔ کچا یا پکا دودھ آپ لے سکتے ہیں۔ ملکی فیس واش میں ملک نہ ہو تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ دودھ آپ کے چہرے پر جمی میل کچیل کی تہوں کو ختم کرےگا۔ اس کو استعمال کرنےسے آپ کی سکن گوری اور چمکدار ہوجائےگی۔ بہت ہی

اچھا آپ کو رزلٹ ملےگا یہ فیس واش استعمال کرنے سے ۔ اب آپ اس میں دو عدد وٹامن ای کیپسول لےلیں۔ چار سو ملی گرام والے کیپسول لےلیں۔ کسی بھی رنگ کے کیپسول لے لیں۔دو کیپسول آپ پیالی میں ڈال دیں۔ وٹامن ای کیپسول آپ کی جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے۔ آپ کی سکن کی موئسچرائزر کرتا ہے۔ یہ سکن کی دلکشی اور رعنائی میں اضافے کا باعث بھی بنتا ہے۔ سکن پر لائنز اور رینکلز پڑنے نہیں دیتا۔ اور سکن کو نم رکھتا ہے۔ اوراب آپ اس میں لیموں کا.فریش رس شامل کریں ۔ ایک لیموں کو درمیان میں سے کاٹ لیں۔ اور ایک حصہ پورا ڈال دیں ۔ لیموں کے رس سے آپ کی سکن صاف وشفا ف اور چمکدار

ہوگی۔ اس میں موجود قدرتی بلیچنگ ایفیکٹ آپ کے چہرے کے کالے پن کو کاٹ کر گورا بنائےگا۔ ا ور ا ب آپ ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ اور اس پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ دو گھنٹے کے لیے ایسے ہی رکھ دیں۔جب دو گھنٹے ہوجائیں تو دو گھنٹوں کے بعد یہ مکسچر جو ہے وہ ہلکا ہلکا گاڑھا ہوجائےگا۔ اب اس مکسچر کو چھننی کی مدد سے چھان لیں۔ اب آپ یہ کریں ۔ کہ ایک صاف پیالی لیں۔ اور یک چھننی لے لیں۔ ہم نے پیالی دوگھنٹے کے لیے رکھی ہوئی تھی ۔ یہ جو مسکچر ہے۔ اس کو اچھی طرح سے چھننی سے چھان لیں۔ تاکہ پانی الگ الگ ہوجائے۔ اور باقی اجزاء الگ ہوجائیں۔ تا کہ اس کا جو عرق ہے وہ نکل آئے۔

یہ بہت ہی زبردست اسکن وائیٹنگ عرق ہے۔ اب اس میں ایلوویراجیل شامل کریں ۔ اگر آپ کےپاس ایلوویراجیل کا گووا موجود ہے تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ورنہ کسی کمپنی کا جیل استعمال کرسکتے ہیں۔ ایک چھوٹا چمچ ایلو ویرا جیل کا پیالی میں ڈال دیں۔ حسن و خوبصورتی کا تذکرہ ہو اور ایلوویرا جیل کا ذکر نہ ہو۔ ایسا تو ممکن نہیں۔اس کے استعمال سے آپ ڈل رنگ فئیر ہوگا۔ سکن نرم ہوگی۔ اب ان دونوں اجزاء کوبلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح سے بلینڈ کرلیں۔ اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ اس کو بھی چھننی میں چھان لیں۔ تاکہ باقی اجزاء الگ ہوجائیں ۔ا ور پانی نکل آئے۔ اب ہمارا ملکی فیس واش تیار ہے۔ اس کے

ساتھ بوتل میں محفوظ کرکے رکھ دیں۔ اس کو فریج میں آپ نے رکھنا ہے۔ اور یہ جو پانی ہے ۔ اس کو دو سےتین روز تک استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد یہ نیا پانی بنالیں ۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آ پ اپنے چہر ے اور گردن پہلے کسی اچھے بیوٹی سوپس سے دھو کر خشک کرلیں۔ اس کے بعد ایک کاٹن بال لے لیں۔ اور اس روئی کو اس فیس واش میں ڈب کرکےاپنی سکن پر مل لیں۔ تاکہ یہ آپ کی سکن میں جذب ہوجائے۔ پھر اس کو خشک ہونے دیں۔ جب یہ خشک ہوجائےتو دوبارہ روئی کاٹکڑا لیں۔ اور فیس واش میں ڈب کرکے دوبارہ اپلائی کریں۔ جب دس سے پندرہ منٹ بعد یہ خشک ہوجائے۔ تو اپنا چہرہ اور

گردن سادہ پانی سے دھو لیں۔ اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کوکوئی بیوٹی سوپس یا کسی بھی کمپنی کا فیس واش استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس فیس واش کو د ن میں ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں۔ ہفتے میں دو یا تین مرتبہ اس کو ضرور استعمال کریں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں